بھارت، دلت اسسٹنٹ پروفیسر کو امتیازی سلوک کا سامنا، کرسی ہٹا دی گئی، فرش پر بیٹھ کر کام کرنے پر مجبور

  لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت میں نچلی ذات کے افراد کے ساتھ گھٹیا سلوک کرنے کی روش ختم نہیں ہوسکی۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایس وی ویٹرنری یونیورسٹی کے ڈیری ٹیکنالوجی کالج کے پرنسپل کی طرف سے دلت اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر روی کو مبینہ طور پر ذات پات کے امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا پرنسپل نے ان کے کمرے سے کرسی ہٹا دی جس کے باعث دلت ڈاکٹر روی فرش پر بیٹھ کر کام کرنے پر مجبور ہوگئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں