چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کا فریم ورک طے پا گیا

چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کا فریم ورک طے پا گیا
چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کا فریم ورک طے پا گیا

بیجنگ (اے ایف پی)چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے کا فریم ورک طے پا گیابیجنگ نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی معاہدے کا فریم ورک طے پا گیا ہے، جس کے تحت امریکہ چین پر عائد بعض پابندیاں ختم کرے گا جبکہ چین نایاب معدنیات کی برآمدات کے لیے لائسنس دینے کا عمل تیز کرے گا۔یہ معاہدہ مئی میں جنیوا میں شروع ہونے والے مذاکرات کے بعد جون میں لندن میں حتمی شکل پایا۔ امریکہ کی ترجیح نایاب معدنیات کی بلا تعطل فراہمی تھی، جو جدید ٹیکنالوجی اور دفاعی سازوسامان میں استعمال ہوتی ہیں۔چین نے اپریل میں ان اشیاء کی برآمدات پر لائسنس لازمی قرار دیا تھا، جسے امریکی پابندیوں کا ردعمل سمجھا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں