تھانا چوٹالہ کے 6 اہلکار سیلاب میں پھنس گئے

تھانا چوٹالہ کے 6 اہلکار سیلاب میں پھنس گئے
تصویر، اسکرین گریب
تصویر، اسکرین گریب

جہلم میں سیلاب میں تھانا چوٹالہ کے 6 اہلکار پھنس گئے۔

تھانا چوٹالہ کا عملہ ٹریکٹر ٹرالی میں جان بچانے کے لیے بیٹھا ہوا ہے، پاک فوج کی ٹیمیں بھی پولیس اہلکاروں کو نکالنے کے لیے پہنچ گئی ہیں۔

اہلکاروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو کی ٹیموں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے پولیس اہلکار کئی گھنٹوں سے محصور ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں