سرجانی ٹاؤن میں کروڑوں روپے کی واردات میں مدعی خود ہی ملوث نکلے

سرجانی ٹاؤن میں کروڑوں روپے کی واردات میں مدعی خود ہی ملوث نکلے
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں کروڑوں روپے کی جھوٹی واردات میں مدعی خود ہی ملوث نکلے۔

پولیس کے مطابق مدعی اور اس کے منہ بولے چچا کو گرفتار کرلیا گیا ہے، 16 جولائی کو سرجانی سیکٹر 4 میں گھر میں چوری کی اطلاع ملی۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مدعی کے چچا نے خورد برد کی گئی 25 لاکھ کی رقم کو 4 سے 5 کروڑ روپے ظاہر کیا۔

پولیس کے مطابق مدعی نے 10 اور 5 تولے کے 15طلائی بسکٹ چوری ہونے کا جھوٹ بولا جبکہ مدعی نے ہی رقم، موبائل فون اور زیورات چھپائے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں