سینیٹ الیکشن میں علی امین گنڈاپور نے آخر میں ووٹ کاسٹ کیا

سینیٹ الیکشن میں علی امین گنڈاپور نے آخر میں ووٹ کاسٹ کیا
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور: فائل فوٹو
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور: فائل فوٹو 

خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کی گئی۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کے تمام 145 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیا، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے آخر میں ووٹ کاسٹ کیا، سینیٹ کی 11 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے۔

الیکشن کمیشن نے پولنگ کے دورانیے میں ایک گھنٹے کا اضافہ کیا تھا اور شام 5 بجے تک پولنگ کی اجازت دی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں