وزیرِاعظم کی ہدایت پر افغانستان میں زلزلہ متاثرین کیلئے 105 ٹن امدادی سامان ارسال

وزیرِاعظم کی ہدایت پر افغانستان میں زلزلہ متاثرین کیلئے 105 ٹن امدادی سامان ارسال
فوٹو سوشل میڈیا
فوٹو سوشل میڈیا

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق وزیرِاعظم کی ہدایت پر افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان ارسال کر دیا گیا۔ 

این ڈی ایم اے کے مطابق 105 ٹن امدادی سامان میں راشن بیگز، خیمے، کمبل،  چٹائیاں اور ادویات شامل ہیں۔ امدادی سامان کو آج طورخم بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کیا گیا۔

این ڈی ایم اے مطابق افغان ایمبیسی نے بروقت امدادی سامان کی ترسیل پر شکریہ ادا کیا۔ 

یاد رہے کہ افغانستان میں 31 اگست کو زلزلے میں 1400 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں