آغا خان یونیورسٹی کے سینئر رکن پروفیسر ایمرٹس ڈاکٹر کیمر ولانی انتقال کرگئے

آغا خان یونیورسٹی کے سینئر رکن پروفیسر ایمرٹس ڈاکٹر کیمر ولانی انتقال کرگئے
فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا 

آغا خان یونیورسٹی کے سینئر رکن پروفیسر ایمرٹس ڈاکٹر کیمر ولانی انتقال کرگئے۔

ترجمان آغا خان یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ولانی نے آغا خان یونیورسٹی سمیت کئی اداروں کی بنیاد رکھنے، مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

ڈاکٹر کیمر ولانی صدارتی میڈل سمیت کئی اعزازات کے حقدار ٹھہرے، ڈاکٹر کیمر ولانی 1979 میں آغا خان یونیورسٹی سے وابستہ ہوئے اور مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں