انڈونیشیا میں مدرسے کی عمارت گرنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 63 ہوگئی

انڈونیشیا میں مدرسے کی عمارت گرنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 63 ہوگئی
انڈونیشیا میں مدرسے کی عمارت گرنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 63 ہوگئی

کراچی(نیوزڈیسک)انڈونیشیا میں مدرسے کی عمارت گرنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 63 ہو گئی، نصف درجن بچے ابھی تک لاپتا ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ امدادی کارکنوں نے گزشتہ ہفتے گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزید لاشیں برآمد کیں اور ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 63 ہوگئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں