پاکستان کی سوڈان کو بندرگاہوں کی جدیدیت میں تکنیکی معاونت کی پیشکش

پاکستان کی سوڈان کو بندرگاہوں کی جدیدیت میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
پاکستان کی سوڈان کو بندرگاہوں کی جدیدیت میں تکنیکی معاونت کی پیشکش

اسلام آباد( نیو زرپورٹر)پاکستان نے سوڈان کی بندرگاہوں کی جدیدیت میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے اس کے بحری ڈھانچے کو اپ گریڈ کرنے اور خطے میں تجارتی روابط مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے، یہ پیشکش وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے سوڈان کے سفیر صالح محمد احمد محمد صدیق سے ملاقات کے دوران کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں