ٹرمپ کے ڈر سے مودی نے روسی تیل کی خریداری روکی، راہول گاندھی

ٹرمپ کے ڈر سے مودی نے روسی تیل کی خریداری روکی، راہول گاندھی
ٹرمپ کے ڈر سے مودی نے روسی تیل کی خریداری روکی، راہول گاندھی

دہلی ( نیوز ڈیسک)بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سینئر رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ نریندر مودی ٹرمپ سے ڈرتے ہیں، اسی لیے روسی تیل نہ خریدنے کا فیصلہ کیا ، انہوں نے کہا کہ نریندر مودی پاک، بھارت جنگ بندی پر صدر ٹرمپ کے دعوؤں کی تردید نہ کرسکے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں