شیخ ڈاکٹر صالح بن فوزان سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم مقرر

شیخ ڈاکٹر صالح بن فوزان سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم مقرر
شیخ ڈاکٹر صالح بن فوزان سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم مقرر

ریاض (شاہدنعیم) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تجویز پر بدھ کو ایک شاہی حکم جاری کیا ہے۔ شاہی حکم میں کہا گیا کہ’ شیخ ڈاکٹر صالح بن فوزان بن عبداللہ الفوزان کو سعودی عرب کا نیا مفتی اعظم، سینئرعلما کونسل کا چیئرمین اور بدرجہ وزیر جنرل پریذیڈنسی آف سائنٹیفک ریسرچ اینڈ افتا کا سربراہ مقرر کیا ہے۔ یاد رہے کہ منگل 23 ستمبرکو سعودی عرب کے مفتی اعظم اور سینئر علما کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں