92 سالہ پال بیا 8ویں مرتبہ کیمرون کے صدر منتخب، دنیا کے معمر ترین سربراہ مملکت بن گئے

92 سالہ پال بیا 8ویں مرتبہ کیمرون کے صدر منتخب، دنیا کے معمر ترین سربراہ مملکت بن گئے
92 سالہ پال بیا 8ویں مرتبہ کیمرون کے صدر منتخب، دنیا کے معمر ترین سربراہ مملکت بن گئے

کراچی (نیوز ڈیسک)92سالہ پال بیا 8ویں مرتبہ کیمرون کے صدر منتخب ،دنیا کے معمر ترین سربراہ مملکت بن گئے۔دنیا کے معمر ترین سربراہ مملکت پال بیا 92 سال کی عمر میں مسلسل 8 ویں مدت کے لیے کیمرون کے صدر منتخب ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ سرکاری نتائج کے مطابق 92 سالہ پال بیا نے 53.66 فیصد ووٹ حاصل کیے، جبکہ ان کے سابق اتحادی عیسیٰ چیروما بکاری نے 35.19 فیصد ووٹ لیے۔ 12 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات کے بعد جزوی اعداد و شمار سامنے آرہے تھے اور اس دوران اپوزیشن کے حامیوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں بھی ہوتی رہیں جو تاحال جاری ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں