کراچی میں7روزہ انسدادِ پولیو مہم آج سے شروع

کراچی میں7روزہ انسدادِ پولیو مہم آج سے شروع
کراچی میں7روزہ انسدادِ پولیو مہم آج سے شروع

کراچی میں سات روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو گی، مہم کے دوران اکیس لاکھ سے زائد 5 سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

بلوچستان بھر میں بھی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی، مہم میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جانے کا ہدف مقرر ہے۔

پولیو مہم میں 11 ہزار ٹیمیں حصہ لیں گی، جبکہ ورکرز کے ہمراہ پولیس اہلکار بھی تعینات کیے گئے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں