واٹس ایپ کی پرائیویسی پر سوال، میٹا پر خفیہ پیغامات پڑھنے کے الزامات

واٹس ایپ کی پرائیویسی پر سوال، میٹا پر خفیہ پیغامات پڑھنے کے الزامات
واٹس ایپ کی پرائیویسی پر سوال، میٹا پر خفیہ پیغامات پڑھنے کے الزامات

کراچی (نیوز ڈیسک) واٹس ایپ کی پرائیویسی پر سوال، میٹا پر خفیہ پیغامات پڑھنے کے الزامات، میٹا تقریباً تمام واٹس ایپ صارفین کے نجی پیغامات تک رسائی رکھتی ہے، عدالت میں دائر مقدمے میں الزام، یہ NSO گروپ کی حمایت کیلئے بنایا گیا حربہ ہے، کمپنی نے الزامات کو جھوٹ اور مضحکہ خیز قرار دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں واٹس ایپ کے خفیہ پیغامات پڑھنے کے دعووں پر امریکی حکام نے مبینہ طور پر تحقیقات کی ہیں، جس کے بعد پچھلے ہفتے ایک عدالت میں مقدمہ دائر کیا گیا، جس میں الزام لگایا گیا کہ میٹا “تقریباً تمام” واٹس ایپ صارفین کے نجی پیغامات تک رسائی رکھتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں