زرعی یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کا جھگڑا، شدید فائرنگ

زرعی یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کا جھگڑا، شدید فائرنگ
اسکرین گریب/ ایکس
اسکرین گریب/ ایکس 

پشاور کی زرعی یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا ہوا، جس کے دوران شدید ہوائی فائرنگ کی گئی۔

شدید ہوائی فائرنگ سے طلبہ اور اساتذہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

کمانڈنٹ یونیورسٹی کیمپس پولیس کا کہنا ہے کہ دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران ہوائی فائرنگ بھی ہوئی۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں