تھانے کے گیٹ کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق

تھانے کے گیٹ کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں نورڑ تھانہ میریان کے گیٹ کے قریب دھماکا ہو ہے۔

بنوں پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جسے نامعلوم دہشت گردوں نے دھماکے سے اڑا دیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں