لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں پولنگ جاری

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں پولنگ جاری
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

لاہور ہائی کورٹ بار کے الیکشن میں 32 ہزار 4 سو 88 وکلاء ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔

4 مختلف عہدوں کے لیے 18 امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

صدر کی نشست پر راجہ عامر اور بابر مرتضی کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں