قطر میں ہیلی کاپٹر حادثہ، تین ترک شہریوں سمیت سات افراد ہلاک

قطر میں ہیلی کاپٹر حادثہ، تین ترک شہریوں سمیت سات افراد ہلاک
قطر میں ہیلی کاپٹر حادثہ، تین ترک شہریوں سمیت سات افراد ہلاک

دوحا(نیوز ڈیسک)قطر اور ترکی نے اتوار کو کہا ہے کہ قطر کے علاقائی پانیوں میں ایک ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔قطر اور ترکی کی دفاعی وزارتوں نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر معمول کی ڈیوٹی کے دوران ’’فنی خرابی‘‘ کا شکار ہوا۔ ہلاک ہونے والوں میں چار قطر کے مسلح افواج کے اہلکار، ایک قطر اور ترکی مشترکہ فورس کا اہلکار اور دو تکنیکی عملے کے ارکان شامل تھے۔ترکی کی وزارتِ دفاع نے کہا، ’’جمہوریہ ترکی اور ریاست قطرکے درمیان فوجی تعاون اور ہم آہنگی کی سرگرمیاں موجودہ معاہدوں اور منصوبوں کے تحت بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں