امریکی صدر ایران میں زمینی حملے کا حکم دیں گے، 65 فیصد امریکیوں کی رائے

امریکی صدر ایران میں زمینی حملے کا حکم دیں گے، 65 فیصد امریکیوں کی رائے
امریکی صدر ایران میں زمینی حملے کا حکم دیں گے، 65 فیصد امریکیوں کی رائے

واشنگٹن( نیوز ڈیسک) 65 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں بڑے زمینی حملے کا حکم دیں گے۔غیر ملکی خبر ایجنسی اور ایپسوس کی طرف سے 17سے 19مارچ تک کیے گئے سروے کے نتائج سامنے آ گئے، جس کے مطابق صرف 7فیصد امریکی ایران میں بڑی زمینی کارروائی کی حمایت میں ہیں، جبکہ 55فیصد امریکیوں نے زمینی کارروائی کی مکمل مخالفت کی۔سروے کے نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ 34 فیصد امریکیوں نے ایران میں سپیشل فورسز کی تعیناتی کی حمایت کی، اسی طرح 59 فیصد امریکی ایران میں جنگ کے خلاف ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں