یورولوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر آصف ملک فائرنگ سے زخمی

یورولوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر آصف ملک فائرنگ سے زخمی
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پشاور میں یورولوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر آصف ملک کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس میں  آصف ملک زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد پروفیسر ڈاکٹرآصف ملک کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر آصف کو ٹاؤن سرکلر روڈ پر ان کے گھر کے قریب نشانہ بنایا گیا۔

پولیس نے کہا کہ ملزمان فائرنگ کےبعد فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں