چینی کمپنیاں ایران جنگ میں امریکی افواج کی معلومات بیچنے لگیں

چینی کمپنیاں ایران جنگ میں امریکی افواج کی معلومات بیچنے لگیں
چینی کمپنیاں ایران جنگ میں امریکی افواج کی معلومات بیچنے لگیں

کراچی (نیوز ڈیسک)چینی کمپنیاں ایران جنگ میں امریکی افواج کی معلومات بیچنے لگیں ۔چند چینی نجی کمپنیاں امریکی افواج کی نقل و حرکت اور فوجی سازوسامان کی تفصیلات مارکیٹ کر رہی ہیں۔ امریکی کیریئر گروپس، فضائی کارروائیوں کی تیاری اور بیسز کی معلومات سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ایران میں جنگ کے آغاز کے بعدچند چینی نجی کمپنیاں امریکی افواج کی نقل و حرکت اور فوجی سازوسامان کی تفصیلات مارکیٹ کر رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر مغربی اور چینی پلیٹ فارمز پر وائرل پوسٹس میں امریکی کیریئر گروپس، فضائی کارروائیوں کی تیاری اور بیسز کی معلومات ظاہر کی گئی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں