سیکیورٹی اداروں کی کارروائی، ’را‘ کیلئے جاسوسی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

سیکیورٹی اداروں کی کارروائی، ’را‘ کیلئے جاسوسی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سیکیورٹی اداروں نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں جاسوسی میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے ’را‘ کے لیے جاسوسی میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کیا ہے، ملزمان کا تعلق نارووال، بہاولپور اور ضلع نیلم آزاد کشمیر سے ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا ایپس پر خواتین رقم کا جھانسہ دے کر حساس معلومات تک رسائی حاصل کرتی تھیں، ملزمان کو رقوم کرپٹو والٹس اور بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منتقل کی گئیں۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ’را‘ سے منسلک خواتین سے مسلسل رابطے میں تھے۔

 ملزمان کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے ان کو قانونی کارروائی کے بعد سزائیں سنا دی گئیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں