علاقائی و عالمی صورتحال، وزیرِاعظم نے آج کابینہ اجلاس طلب کر لیا

علاقائی و عالمی صورتحال، وزیرِاعظم نے آج کابینہ اجلاس طلب کر لیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے علاقائی اور عالمی صورتِ حال پر آج کابینہ اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزارتِ خارجہ حکام اور دیگر اعلیٰ عہدے دار شریک ہوں گے۔

اجلاس میں مذاکرات کے بعد کی صورتِ حال پر گفتگو کی جائےگی۔

وزیرِ اعظم اپنے دورۂ سعودی عرب و ترکیہ سے متعلق بھی کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم  آئندہ 48 گھنٹوں میں سعودی عرب جائیں گے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد کی جانب سے دورۂ سعودی عرب کی دعوت ملی ہے۔

خیال رہے کہ ایران اور امریکا کے مذاکرات کے فوری بعد وزیرِ اعظم کا یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں