وزیر خزانہ کی عالمی بینک کے نائب صدر سے ملاقات

وزیر خزانہ کی عالمی بینک کے نائب صدر سے ملاقات
تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور عالمی بینک کے نائب صدر کی پیر کو ملاقات ہوئی۔  

 واشنگٹن سے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں قرضہ جات کے نظم و نسق اور کیپٹل مارکیٹس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک کی کیپٹل مارکیٹس تک رسائی میں ورلڈ بینک ٹریژری کا کردار اہم ہے۔ 

اعلامیہ کے مطابق وزیر خزانہ نے بانڈ مارکیٹ کو مزید مستحکم بنانے کی جاری کوششوں کا بھی ذکر کیا۔ 

انھوں نے کہا کہ وزارت خزانہ کے ڈیبٹ منیجمنٹ آفس کے مشیر کو ورلڈ بینک کے لیے فوکل پرسن مقرر کیا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں