شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والا دولہا گرفتار

شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والا دولہا گرفتار
کراچی: شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والا دولہا گرفتار

کراچی میں شادی کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والے دولہا کو گرفتار کرلیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے گزشتہ روز کراچی کے علاقے کمہار واڑہ میں اپنی شادی میں دو ساتھیوں کے ساتھ ہوائی فائرنگ کی تھی۔ 

پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوئی ہے۔ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں