ٹریلر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

کبیر والا میں جھنگ روڈ پر ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں موٹر سائیکل سوار 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
جاں بحق افراد شادی کے کارڈ تقسیم کرنے جا رہے تھے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments




