کراچی، ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق

کراچی، ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں ٹریفک حادثے میں راہگیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق ٹریفک حادثہ  کراچی کے علاقے لانڈھی مجید کالونی میں سندھ سوشل اسپتال کے قریب پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق لڑکی کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

جاں بحق خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں