سعودی حکومت کاحج قوانین کی خلاف ورزی پر نئی سزاؤں کا اعلان

سعودی حکومت کاحج قوانین کی خلاف ورزی پر نئی سزاؤں کا اعلان
سعودی حکومت کاحج قوانین کی خلاف ورزی پر نئی سزاؤں کا اعلان

ریاض (شاہد نعیم) سعودی وزارت داخلہ نے حج قوانین کی خلاف ورزی پر نئی سزاؤں کا اعلان کیا ہے۔سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق بغیر اجازت حج کرنے کی کوشش کرنے والے پر 20ہزار ریال تک جبکہ غیر قانونی حجاج کو پناہ دینے، چھپانے یا کسی بھی قسم کی مدد فراہم کرنے والوں پر 100,000ریال تک جرمانہ ہوگا۔یہ سزائیں ان افراد پر بھی لاگو ہوں گی جو کسی بھی قسم کے وزٹ، عمرہ،سیاحتی ویزے پر ہوں اور مکہ مکرمہ یا مقدس مقامات میں داخل ہونے یا وہاں قیام کی کوشش کریں، یہ پابندی یکم ذی القعدہ سے 14ذی الحجہ تک نافذ رہے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں