ڈرائیور کو نیند آ گئی، کراچی سے 40 ہزار لیٹر پیٹرول لے جانیوالا ٹینکر پیر محل کے قریب اُلٹ گیا

ڈرائیور کو نیند آ گئی، کراچی سے 40 ہزار لیٹر پیٹرول لے جانیوالا ٹینکر پیر محل کے قریب اُلٹ گیا
—’جیو نیوز‘ گریب
—’جیو نیوز‘ گریب

موٹر وے ایم 3 پر پیر محل کے قریب آئل ٹینکر بے قابو ہو کر اُلٹ گیا۔

ترجمان سینٹرل ریجن کے مطابق حادثہ ڈرائیورکو نیند آنے کی وجہ سے ہوا، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آئل ٹینکر کراچی سے لالہ موسیٰ جا رہا تھا، ٹینکر میں 40 ہزار لیٹر پیٹرول موجود تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں