امریکہ، ایران مذاکرات حتمی ڈیل کی جانب گامزن

امریکہ، ایران مذاکرات حتمی ڈیل کی جانب گامزن
امریکہ، ایران مذاکرات حتمی ڈیل کی جانب گامزن

ڈیلس( راجہ زاہد اختر خانزادہ ) امریکہ، ایران مذاکرات حتمی ڈیل کی جانب گامزن۔ آبنائے ہرمز پر مشترکہ کنٹرول؟ امریکہ، ایران اور پاکستان کے ممکنہ کردار پر ابھرتے سوالات۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات حتمی ڈیل کی جانب بڑھ رہے ہیں جسکی تصدیق امریکہ اور ایران کی جانب سے آچکی ہے، اس ضمن میں امریکہ میں ان دنوں سیاسی حلقوں میں یہ بحث شدت اختیار کر چکی ہے کہ آیا ممکنہ مذاکرات کے بعد امریکہ اور ایران مشترکہ طور پر مستقبل میں آبنائے ہرمز کا کنٹرول سنبھالیں گے اور وہاں سے گزرنے والے بحری جہازوں پر ٹول عائد کیا جائے گا۔ یہ سوال صرف ایک معاشی یا بحری راستے تک محدود نہیں بلکہ عالمی طاقت کے توازن، توانائی کی سیاست اور خطے کی جغرافیائی اہمیت سے جڑا ہوا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں