امریکی پابندیوں کا شکار ایک اور سپر ٹینکر آبنائے ہرمز کے ذریعے خلیج میں داخل

امریکی پابندیوں کا شکار ایک اور سپر ٹینکر آبنائے ہرمز کے ذریعے خلیج میں داخل
امریکی پابندیوں کا شکار ایک اور سپر ٹینکر آبنائے ہرمز کے ذریعے خلیج میں داخل

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی پابندیوں کا شکار ایک اور سپر ٹینکر آبنائے ہرمز کے ذریعے خلیج میں داخل، امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ناکہ بندی کے آغاز کے بعد سے اب تک 10 بحری جہازوں کو واپس موڑا جا چکا ہے۔ شپنگ کے اعداد و شمار کے مطابق امریکہ کی جانب سے پابندیوں کا شکار ایک اور سپر ٹینکر آبنائے ہرمز کے ذریعے خلیج میں داخل ہو گیا ہے، حالانکہ امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں پر جانے والے جہازوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں