اسرائیل کے مختلف شہروں پر لاکھوں شہد کی مکھیوں کا حملہ، ہنگامی وارننگ جاری

اسرائیل کے مختلف شہروں پر لاکھوں شہد کی مکھیوں کا حملہ، ہنگامی وارننگ جاری
اسرائیل کے مختلف شہروں پر لاکھوں شہد کی مکھیوں کا حملہ، ہنگامی وارننگ جاری

تل ابیب( جنگ نیوز)اسرائیل کے مختلف شہروں پر لاکھوں شہد کی مکھیوں کا حملہ، ہنگامی وارننگ جاری ،ہوائی جہاز ناکارہ،حکام نے سخت ہدایت کی ہے کہ عوام گھروں کے اندر رہیں اور کھڑکیوں و دروازوں کو بند رکھیں۔اسرائیل کے جنوبی علاقے میں واقع تجارتی مرکز نتیوت میں بدھ کے روز لاکھوں کی تعداد میں شہد کی مکھیوں نے دھاوا بول دیا۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہد کی مکھیوں کے اس بڑے جھنڈ نے شاپنگ سینٹرز سے لے کر رہائشی علاقوں تک ہر جگہ ڈیرے ڈال دئیے، جس کے بعد حکام نے شہریوں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی حفاظت کی خاطر گھروں کے اندر رہیں اور کھڑکیوں و دروازوں کو بند رکھیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں