جنوبی لبنان کے قصبے پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

جنوبی لبنان کے قصبے پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
جنوبی لبنان کے قصبے پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

بیروت/لبنان( نیوز ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کے باوجود پیر کے روز اسرائیل نے لبنان کے جنوب میں واقع ایک قصبے کو ڈرون حملہ کرکے نشانہ بنایا، لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے لبنانی قصبے ققیات الجسر اور دریائے لیتانی کے آس پاس کے علاقے کو نشانہ بنایا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں