بھوربن میں قبرستان کے قریب نومولود بچی کی ملی، اسپتال منتقل

بھوربن میں قبرستان کے قریب نومولود بچی کی ملی، اسپتال منتقل
علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

مری کے علاقے بھوربن میں قبرستان کے قریب سے نومولود بچی ملی ہے۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق نومولود بچی کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں