دولت پور بائی پاس پر مسافر ویگن اور آئل ٹینکر میں تصادم، 12 مسافر شدید زخمی

دولت پور بائی پاس پر مسافر ویگن اور آئل ٹینکر میں تصادم، 12 مسافر شدید زخمی
علامتی تصویر
علامتی تصویر

نواب شاہ کے قریب دولت پور بائی پاس پر مسافر ویگن اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 12 مسافر شدید زخمی ہوگئے۔

موٹر وے پولیس حکام کے مطابق حادثے میں زخمی مسافروں کو رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کردیا گیا۔

حکام کے مطابق مسافر ویگن کراچی سے سکھر جا رہی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں