منشیات بحالی مرکز میں مریض کی مبینہ خودکشی

منشیات بحالی مرکز میں مریض کی مبینہ خودکشی
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

سوات کے علاقے سیدو شریف میں منشیات بحالی مرکز میں زیرِ علاج مریض نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔ 

واقعے کے بعد اسپتال میں ہنگامہ آرائی ہوئی، جس کے نتیجے میں متعدد مریض فرار ہوگئے۔

پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق سوات کے علاقے بحرین سے تعلق رکھنے والے مریض نے گلے میں پھندہ لگا کر خودکشی کی ہے۔

واقعے کے وقت اسپتال میں صرف ایک سیکیورٹی گارڈ موجود تھا، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے، مختلف پہلوؤں سے واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں