بالی کے لگژری ریزورٹ میں بھارتی سیاحوں کی مبینہ چوری، ویڈیو وائرل

بالی کے لگژری ریزورٹ میں بھارتی سیاحوں کی مبینہ چوری، ویڈیو وائرل
بالی کے لگژری ریزورٹ میں بھارتی سیاحوں کی مبینہ چوری، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(صالح ظافر) انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی میں ایک لگژری ریزورٹ میں قیام کرنے والے بھارتی سیاحوں کے ایک گروپ کی مبینہ چوری کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور اس واقعے نے بین الاقوامی سطح پر بحث چھیڑ دی ہے۔یہ واقعہ Asvara Resort Ubud میں پیش آیا، جہاں چار افراد پر مشتمل گروپ نے 16 اپریل کو تین روزہ قیام کے لیے چیک اِن کیا۔ تاہم چیک آؤٹ کے دوران معمول کی کارروائی اس وقت ڈرامائی رخ اختیار کر گئی جب ہوٹل انتظامیہ نے کمرے سے غیر معمولی تعداد میں اشیاء غائب ہونے کا نوٹس لیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں