کراچی، رینجرز کے دفتر پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج

کراچی، رینجرز کے دفتر پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا، مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

مقدمے میں قتل، اقدام قتل، انسداد دہشت گردی ایکٹ اور ملک دشمنی کی دفعات عائد کی گئی ہیں۔

مقدمے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فائرنگ کا تبادلہ، ایکسپلوزو ایکٹ اور دیگر دفعات بھی شامل ہیں۔

رپورٹس کے مطابق رینجرز کے دفتر پر حملے کے پانچ مقدمات درج کیے جائیں گے، پہلی مرکزی ایف آئی آر درج کرلی گئی، ضمنی مقدمات کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں