بلوچستان کے سرکاری و نجی اسکولوں میں طلبہ کو جسمانی سزا دینے پر پابندی

بلوچستان کے سرکاری و نجی اسکولوں میں طلبہ کو جسمانی سزا دینے پر پابندی
علامتی تصویر
علامتی تصویر

بلوچستان کےسرکاری اور نجی اسکولوں میں طلبہ کو جسمانی سزا دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ 

کوئٹہ سے محکمہ تعلیم بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق خلاف ورزی پر محکمانہ اور قانونی کارروائی کی جائے گی۔ 

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ بعض تعلیمی اداروں میں جسمانی سزا کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں