کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں شریک نوجوان کے ہوشربا انکشافات

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں شریک نوجوان کے ہوشربا انکشافات

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں شریک نوجوان نے واپسی پر ہوشربا انکشافات کردیے۔

دھرنے سے واپس آنے والے نوجوان محمد عثمان کا کہنا ہے کہ دھرنے میں جانے والے افراد وہاں پھنس گئے کیونکہ انہیں اب واپس آنے سے زبردستی روکا جارہا ہے، دھرنے میں مسلح اور مشکوک افراد موجود ہیں، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ مہران بھی انہی افراد کے حصار میں ہیں۔

نوجوان محمد عثمان نے بتایا کہ دھرنے میں شریک بعض افراد واپس آنا چاہتے ہیں، واپس جانے کی کوشش کرنے والوں کی گاڑیوں کی چابیاں بھی چھین لی گئی ہیں۔ 

محمد عثمان نے بتایا کہ دھرنے کے مقام پر سرِ عام منشیات کا استعمال اور خرید و فروخت ہو رہی ہے۔ دھرنے میں موجود واپس آنے کے خواہش مند افراد کی محفوظ واپسی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں