صدر زرداری کی ٹرمپ کو دورۂِ پاکستان کی دعوت

صدر زرداری کی ٹرمپ کو دورۂِ پاکستان کی دعوت
صدر زرداری کی ٹرمپ کو دورۂِ پاکستان کی دعوت

صدر آصف زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دورۂِ پاکستان کی دعوت دے دی۔

صدر پاکستان کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام صدر ٹرمپ کی جلد از جلد اسلام آباد آمد اور ان کی میزبانی کے منتظر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کا دورہ پاکستان کے لیے باعثِ اعزاز ہوگا۔

دوسری جانب گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ٹرمپ اور امریکی عوام کو امریکا کی 250 ویں یوم آزادی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پائیدار جمہوری اقدار کی خوشی میں امریکا کے ساتھ ہے، دونوں ممالک کے درمیان 7 دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط شراکت داری قائم ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں