نصیرآباد: نامعلوم افراد نے 132 کے وی بجلی کے ٹاور کو دھماکے سے تباہ کر دیا

نصیرآباد: نامعلوم افراد نے 132 کے وی بجلی کے ٹاور کو دھماکے سے تباہ کر دیا
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

نصیرآباد میں نامعلوم افراد نے 132 کے وی کے بجلی کے ٹاور کو دھماکے سے تباہ کر دیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد بولان سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی، واقع کی کیسکو نے بھی تصدیق کر دی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

دوسری جانب کیسکو کا کہنا ہے کہ متاثرہ 132 کے وی کی ٹرانسمیشن لائن سبی سے بولان تک بجلی فراہم کر رہی تھی۔

کیسکو کے مطابق بجلی کی بحالی کے لیے کیسکو کی امدادی و تکنیکی ٹیمیں متاثرہ مقام پر روانہ کر دی گئی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں