لاڑکانہ: پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاڑکانہ: پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

لاڑکانہ کے علاقہ سر کٹیو پیر میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران ڈاکو رفیق چانڈیو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو نے چند ہفتے قبل پولیس اہلکار مجیب الرحمان کو شہید کیا تھا، اسی واقعے میں ایک اور پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو ڈکیتی، اغوا برائے تاوان اور پولیس مقابلوں سمیت کئی سنگین مقدمات میں ملوث تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں