کراچی، واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان کی بیوہ کا 13 کروڑ ہرجانے کا مقدمہ

کراچی، واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان کی بیوہ کا 13 کروڑ ہرجانے کا مقدمہ
علامتی تصویر
علامتی تصویر

کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان کی بیوہ نے 13 کروڑ ہرجانے کا مقدمہ کردیا۔

کورنگی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان کی بیوہ نے ٹینکر مالک اور ڈرائیور پر ہرجانے کا مقدمہ کیا ہے۔

رواں سال مارچ میں ایک تیز رفتار واٹر ٹینکر نے نوجوان طلحہ کو کچل کر ہلاک کردیا تھا، متوفی اپنے خاندان کا واحد کفیل تھا۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں