کالعدم ایکشن کمیٹی کی تحریک حقوق دلانے کی نہیں چھینے کی تحریک ہے: طلال چوہدری

کالعدم ایکشن کمیٹی کی تحریک حقوق دلانے کی نہیں چھینے کی تحریک ہے: طلال چوہدری
فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کی تحریک حقوق دلانے کی نہیں بلکہ حقوق چھینے کی تحریک ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللّٰہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلاول چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ لوگ کشمیریوں سے ان کے ووٹ کا حق چھینا چاہتے ہیں۔

اس موقع پر وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان آزاد کشمیر حکومت کے ساتھ ہے، آزاد کشمیر انتخابات میں تمام جماعتوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں