بھارت میں وندے ماترم کی توہین پر سزا کا بل منظور

بھارت میں وندے ماترم کی توہین پر سزا کا بل منظور
بھارت میں وندے ماترم کی توہین پر سزا کا بل منظور

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت میں وندے ماترم کی توہین پر سزا کا بل منظور کرلیا گیا۔ بھارت میں وندے ماترم کی توہین پر سزا کا بل منظور کرلیا گیا جس کے تحت وندے ماترم میں رکاوٹ ڈالنے یا اس کی توہین پر 3 سال قید کی سزا ہوگی۔وزیر مملکت داخلہ نتیانند رائے کا پیش کردہ بل صدر کی منظوری کے بعد قانون بن جائے گا۔ نتیانند رائے نے کہا یہ بل کسی فرد یا نظریے کے خلاف نہیں ، قوم کے وقار اور مشترکہ قومی شعور کے حق میں ہے ۔کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے بل کی مخالفت کی اور بل آئین کے سیکولر کردار کی خلاف ورزی اور مذہبی آزادیوں کی پامالی کی کوشش قراردیا۔اپوزیشن نے کہا کہ وندے ماترم نافذ کرنے کی ضرورت نہیں تھی، دستور ساز اسمبلی پہلے بھی صرف دو بند منظور کرچکی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں