آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کیلئے کسی متبادل کو قبول کرنے کا امکان نہیں: ایرانی عہدیدار

ایرانی اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کےلیے کسی متبادل کو قبول کرنے کا امکان نہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی اعلیٰ عہدیدار کا کہنا تھا کہ عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کا عارضی منصوبہ زیرِ غور ہے، منصوبہ ایران کو آبنائے ہرمز میں آنے والے بحری جہازوں پر مکمل کنٹرول دے گا۔
عہدیدار نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز سے باہر جانے والے جہاز ایران اور عمان کے درمیان راستے سے گزریں گے۔ عمان ایران کو اطلاع دینے کے بعد جہازوں کو آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کی اجازت دے گا۔
Load/Hide Comments




