بنگلہ دیش، سابق کرکٹ کپتان شکیب الحسن کا آبائی گھر نذرِ آتش
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش کےسابق کپتان شکیب الحسن کا آبائی گھر پرمشتعل افراد نے آگ لگادی ۔ یہ حملہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے 2024 میں اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد پہلے عوامی میڈیا پروگرام سے خطاب کے موقع پر ہوا جس میں شکیب الحسن بھی ورچوئل طور پر شریک تھے۔
Load/Hide Comments




