گوگل کے چیف سائنسدان مستعفی، نئی اے آئی کمپنی بنانے کا اعلان

گوگل کے چیف سائنسدان مستعفی، نئی اے آئی کمپنی بنانے کا اعلان
گوگل کے چیف سائنسدان مستعفی، نئی اے آئی کمپنی بنانے کا اعلان

سان فرانسسکو (جنگ نیوز ) گوگل کے چیف سائنسدان مستعفی، نئی اے آئی کمپنی بنانے کا اعلان،27سال بعدکمپنی سے علیحدگی ،جیف ڈین گوگل سرچ اور جیمنی منصوبوں کے اہم معمار رہے ۔ ان کے مطابق نئی کمپنی کا مقصد مشین لرننگ کے ذریعے سائنسی اور انجینئرنگ تحقیق کو تیز کرنا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں