ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس نے فوجی اڈے کی تعمیر کیلئے پہلا ٹھیکہ دیدیا

ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس نے فوجی اڈے کی تعمیر کیلئے پہلا ٹھیکہ دیدیا
ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس نے فوجی اڈے کی تعمیر کیلئے پہلا ٹھیکہ دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس نے فوجی اڈے کی تعمیرکیلئے پہلا ٹھیکہ دیدیا۔ غزہ کی تعمیر نو کے بجائےمراکشی فوجیوں کے لیے اڈے کا ٹھیکہ دینے پر امریکی صدرکے منصوبے پر سوالات اٹھ گئے۔ اڈااسرائیل کے زیر کنٹرول علاقے میں تعمیر کیا جائیگا،غزہ کی وسیع تعمیر نو منصوبہ محدود ہو کر پائلٹ منصوبے تک پہنچ گیا۔برطانوی اخباردی گارڈین کی ایک خصوصی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیرِ قیادت قائم بورڈ آف پیس نے غزہ میں تعمیراتی منصوبوں کا پہلا مجوزہ ٹھیکہ ایک فوجی اڈے کی تعمیر کے لیے امریکی ریاست لوزیانا کی کمپنی آرکل انٹرنیشنل کو دیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں